گھریلو نسخے Home Remedies

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

گھریلو نسخے Home Remedies

 

گھریلو نسخے Home Remedies

vشیشے کے برتنوں کو اگر نمک اور سرکہ ملا کر دھویا جائے تو چمک اٹھتے ہیں۔


vسالن جل جاءے تو دوسری دیگچی میں ڈالیں اور پھر سالن کی مقدار کی مناسبت سے تھوڑا دودھ ڈال دیں۔ تمام بو ختم ہوجائے گی۔


vفریزاور ڈیپ فریز میں بو آئے تو اس میں کوئلہ رکھدیں بو ختم ہو جائے گی۔


vنئے چاولوں میں نمک ملا کر رکھ دیا جائے تو ان میں کیڑا نہیں لگتا۔ من بھر چاول میں ایک کلو نمک بہت ہے۔


vآملیٹ بنانے کے لیے جب انڈا پھینٹیں تو ہر انڈے کے لیے ایک چائے کا چمچ دودھ ملانے سے آملیٹ کوب پھولا پھولا بنتا ہے۔


vاگر آپ کے بچے کے کینوس کے جوتے بہت بد رنگ ہو چکے ہیں تو ان پر کپڑے پر پینٹ کرنے والے رنگ سے جوتے پر دلکش نقس و نگا ربنا دیں تو وہی جوتا بچہ بہت شوق سے پہنے گا۔


vلیموں کے ٹکڑے ہاتھوں پر رگڑ نے سے داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں۔


vمیک اپ کی کوئی بھی شئے استعمال کرنے سے قبل اپنی جلد کی ساخت کو ضرور ذہن مین رکھیں۔ کوئی سخت قسم کا لوشن یا ہائڈروجن وغیرہ ایمونیا میں ملا کر اپنے چہرے پا نہ لگائیں۔


vسر کے بال دھونے کے بعد آخری بار جس پانی سے کھنگالیں، اس میں چند قطرے لیموں کا رس یا سرکہ ملا کر لیا جائے تو نہ صرف بال چمک دار ہو جاتے ہیں ملکہ سر کی خشکی بھی دور وہ جاتی ہے۔


vناخن کی پالش(Nail Polish) کو اگر فریز میں رکھا جائے تو وہ کشک نہیں ہوتی۔




vگرمیوں میں اگر لپ اسٹک بہت ڈھیلی پڑ جائے اور لگانے میں دقت ہو تو اسے فریزمیں رکھ دیں ٹھیک ہو جائے گی۔


vخشک جلد کے لیے انڈے کی زردی میں ایک چائے کا چمچ روغن بادام یا تھوڑی سی شہد ملا کر چہرے پر کچے اور پکا کر دونوں صورتوں میں مفید ہے۔


vآنکھوں میں اصلی عرق گلاب ڈالنے سے آنکھوں کی تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔


vچہرے کی رنگت نکارنے کے لئے شلجم کھائیں


Post a Comment

0 Comments