کھانے کی سنتیں
Khana Khane ki Sunnate
Sunnah of Eating Food
1.
دستر خوان بچھانا
2.
دونوں ہاتھ (گٹوں تک )دھونا
3.
ایک زانو یا دو زانو بیٹھنا
4.
ٹیک لگا کر نہ
کھانا
5.
کھانے سے پہلے کی دعا پڑھنا
6.
دائیں ہاتھ سے کھانا
7.
تین انگلیوں سے کھانا
8.
اپنے سامنے سے کھانا
9.
بہت زیادہ گرم نہ کھانا
10.
کھانے میں عیب نہ نکالنا
11.
اگر لقمہ گر جائے، تو اٹھا کر کھا لینا
12.
برتن اور انگلیوں کو چاٹ کر صاف کرنا
13.
کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا
14.
کھانے کے بعد ہاتھ دھونا اور کلی کرنا
15.
کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا
1 Comments
Good information of Islam
ReplyDelete