Why is a baby born crying? بچہ روتے ہوئے کیوں پیدا ہوتا ہے؟

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Why is a baby born crying? بچہ روتے ہوئے کیوں پیدا ہوتا ہے؟

 

Why is a baby born crying

بچہ روتے ہوئے کیوں پیدا ہوتا ہے؟



پیدا ہوتے ہی بچے کا رونا ایک اضطراری فعل (Reflex Action)  جس کی وجہ سے وہ اپنی پہلی سانس لے پاتا ہےاور زندہ رہتا ہے۔ جب تک بچہ ماں کے پیٹ میں رہتا ہے اس وقت تک اس کے پھیپھڑے کام نہیں کرتے۔ اس کی ضرورت کے لیے آکسیجن کی سپلائی ماں کے خون کے ذریعے مشیمیہ(Placenta) کرتا رہتا ہے۔لیکن بچہ جیشے ہی ماں کے پیٹ کے باہر آتا ہے۔ سی لمحے ماں کے ذڑیعے بچے کو آکسیجن ملنا بند ہو جاا ہے اس لیے بچے میں قدرتی طور پر ایک اضطراری فع ہوتا ہے اور  وہ زور سے روتا ہے تا کہ اس کے پھیپھڑوں میں باہر سے ہوا داخل ہو اور پھیپھڑے اپہنا کام کرنا شروع کردیں۔ تیزی کے ساتھ پھیپھڑوں مین ہوا کے داخل ہونے کی وجہ سے پھیپھڑوں مین موجود نالیاں(Bronchus) اور ہوا  کی تھیلیاں(Alveolus) اچھی طرح کھُل جاتے ہیں تا کہ وہاں پر موجود خون کی باریک بالیوں کے ذریعے آکسیجن کو جذب کیا جا سکے۔

کبھی کبھی بچہ پیدا ہوتے ہی اگر نہیں روتا ہے تو ڈاکٹر یا نرس اس کو مار کر رُلاتے ہیں تا کہ وہ اپنی پہلی سانس لے سکے اور زندہ رہ سکے۔


Post a Comment

0 Comments