What is computer Hardwareکمپیوٹر ہارڈ ویئر کسے کہتے ہیں؟

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

What is computer Hardwareکمپیوٹر ہارڈ ویئر کسے کہتے ہیں؟

 

کمپیوٹر ہارڈ ویئر کسے کہتے ہیں؟


What is computer Hardware?

 

کمپیوٹر کے ایسے اجزاء جن کو ہم دیکھ سکتے ہیں، چھو سکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ان کو 

درست کر سکتے ہیں۔ کمپیوٹر ہارڈ  ویئر کہلاتا ہے۔ مختصراً کمپیوٹر کی طبعی ساخت کو کمپیوٹر 

ہارڈ ویئر کہتے ہیں۔


کمپیوٹر ہارڈ ویئر میں مثالیں مندرجہ ذیل ہیں۔



سی۔پی۔یو یا سینٹرل پروسیسنگ یونٹ Central Processing Unit  


مانیٹر Monitor  


کلیدی تختہ یاکی۔بورڈ  Key Board   


ماؤس۔   Mouse 


ریام  Ram

سی۔ ڈی روم یا سی ۔ڈی ڈرائیو  C.D Roam or CD Drive  

مدر بورڈ Mother Board  

ایس ایم پی ایس باکسSMPS Box 


ہارڈ دسک  Hard Disk

پرنٹرسPrinters

مائکMic 

ساؤنڈ  Sound


ہیڈ فون   Head Phone 



وغیرہ یہ سب کمپیوٹر ہارڈ ویئر میں آتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments