Name of the Months
12 Month Of year
مہینوں کے نام
بارہ مہینوں کے نام
Sr.No |
Name of the Month in
English |
مہینوں کے نام اردو
میں |
اسلامی مہینوں کے
نام |
1 |
January |
جنوری |
محرم |
2 |
February |
فروری |
صفر |
3 |
March |
مارچ |
ربیع الاول |
4 |
April |
اپریل |
ربیع الآخر |
5 |
May |
مئی |
جمادی اوّل |
6 |
June |
جون |
جمادی الآخر |
7 |
July |
جولائی |
رجب |
8 |
August |
اگست |
شعبان |
9 |
September |
ستمبر |
رمضان |
10 |
October |
اکتوبر |
شوّال |
11 |
November |
نومبر |
ذی القعدہ |
12 |
December |
دسمبر |
ذی الحج |
مندرجہ بالا جدول میں انگریزی بارہ مہینوں کے نام سلسلہ وار
اور اسلامی بارہ مہینوں کے نام سلسلہ وار دیئے گئے ہیں۔انگریزی مہینوں کے نام
جنوری سے شروع ہو کر دسمبر پر ختم ہوتے ہیں اسی طرح اسے اسلامی مہینوں کے نام محرم
سے شروع ہو کر ذی الحج یا ذی الحجہ پر ختم ہوتے ہیں۔اس کیلنڈر کو اسلامی کیلنڈر
کہتے ہیں
اسلامی مہینے چاند کی گردش پر منحصر کرتے ہے۔ جس دن پہلا
چاند (ہلال) ہوگا اس دن مہینے کی پہلی تاریخ ہوتی ہے۔ جس میں کبھی 29 دن اور کبھی
30 دن ہوتے ہیں۔جو کہ چاند کے ظاہر ہونے نکلنے یا چاند کی گردش پر منحصر ہوتے ہیں۔
اسی طرح سے انگریزی مہینے کبھی30 دن اور کبھی 31 دن ہوتے ہیں۔انگریزی کیلنڈر کو گروگرین (Gregorian)کیلنڈر
کہتے ہیں ۔ مندرجہ ذیل فہرست سے آپ کو معلوم ہوگا کہ کس مہینے میں کتنے دن ہوتے
ہیں۔
Sr.No |
Name of the Month in English |
مہینوں کے نام اردو
میں |
دنوں کی تعداد |
1 |
January |
جنوری |
31 |
2 |
February |
فروری |
28(عام سالوں میں فروری یہ 28 دنوں کا ہوتا
ہے لیپ سال [Leap
year]میں
یہ 29 دنوں کا ہوتا ہے) |
3 |
March |
مارچ |
31 |
4 |
April |
اپریل |
30 |
5 |
May |
مئی |
31 |
6 |
June |
جون |
30 |
7 |
July |
جولائی |
31 |
8 |
August |
اگست |
31 |
9 |
September |
ستمبر |
30 |
10 |
October |
اکتوبر |
31 |
11 |
November |
نومبر |
30 |
12 |
December |
دسمبر |
31 |
طلباء اس کو اچھی طرح سے پڑھ لیں اور اس کو یاد بھی کر لیں۔ طلباء و طالبات کے
ساتھ ساتھ وہ لوگ جو انگریزی زبان کو سیکھنا چاہتے ہیں وہ بھی ضرور اس کو پڑھ لیں
اور یاد کر لیں۔
اگر
آپ کو کوئی دقت ہو تو کمینٹ باکس میں ضرور بتائیں۔
0 Comments