BA, B.sc S.Y. SL Urdu
معروضی سوالات
MCQ
Sem: IV Paper IV
BA_Bsc_ SY_SL_Urdu_MCQ
BA_Bsc_ SY_SL_Urdu_MCQ
Quiz
............. نے دیا اپنی شعاعوں کو یہ پیغام
- سورج
- چاند
- خورشید
- ستارے
چھوڑوں گی نہ میں ......... ی تاریک فضا کو
- عرب
- ہند
- پاک
- شام
................. کو روتا ہے مسلماں تہ محراب
- تقدیر
- قسمت
- حالات
- مجبوری
فقیروں کا ........... ضعیفوں کا ماویٰ
- والی
- مولیٰ
- ملجا
- مالی
کہ ہے............ عبادت کے لایق
- ذاتِ واحد
- اللہ
- ایک رب
- رب العزت
دشت میں ایک سُرخ چھوٹا سا............ ہے تو
- گل رعنا
- گُل
- غنچہ
- کلی
سبزوں کی ............. باغات کی بہاریں
- جھمجھاہٹ
- لہلہاہٹ
- بہار
- خزاں
سبزوں پہ.................کوٹھوں اُپردھتورے
- بیر بہوٹی
- شبنم
- دُھند
- کوہر
تیری فطرت میں مروت بھی تھی،............. بھی
- خوشحالی
- طرح داری
- نکو کاری
- غم خواری
بت خانے کے دروازے پہ سوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- ہندو
- برہمن
- جموسی
- یہودی
0 Comments