BA, B.Sc, F.Y. SL Urdu DR BAMU
MCQ Test
Sem: II Paper II Max Mark:20
ہدایت: تمام سوالات نشانات مساوی و لازمی ہیں : کل نشانات :۲۰
BA, B.Sc, F.Y. SL Urdu Sem II Paper II MCQ
BA, B.Sc, F.Y. SL Urdu Sem II Paper II MCQ
Quiz
سر سید احمد خان کے مضمون کا نام...................... ہے۔
- محاورہ و روز مرہ
- چند روز امریکہ میں
- تعصب
- کہاوتیں
چانگ چو جب جزیرہ............. سے بھاگا تو اس کے جزیرہ چٹک میں پناہ لی
- ٹنک
- ہتک
- بھٹک
- مٹک
چانگ چو کو جنگل میں رہے ہوئے .............برس ہو گئے۔
- تین
- چار
- دو
- ایک
کھجور کا درخت............ کا طنز و مزاح سے بھر پور مضمون ہے
- یوسف ناظم
- مجتبیٰ حسین
- کنھیا لال کپور
- امتیاز علی تاج
مولانا ابو الکلام آزاد کا شامل نصاب مکوب............. کو قلعہ احمد نگر سے بھیجا گیا۔
- ۲۷؍اگست۱۹۴۲
- ۱۵؍اگست ۱۹۴۱
- ۳۱؍اگست ۱۹۴۲
- ۱۵؍اگست ۱۹۴۷
ڈرامہ انار کلی........... کا ڈرامہ ہے
- امانت
- امتیاز علی تاج
- آغا حشر
- ڈپٹی نظیر احمد
انسان کی بدترین خصلتوں میں سے........بھی ایک بد ترین خصلت ہے۔
- خوشامد
- تعصب
- جھوٹ ،دروغ گوئی
- چغلی
مروارید کہ ............ کھڑے ثریا سے باتیں کرتے رہے۔
- صاحب عالم
- جان عالم
- خورشید عالم
- شہزادا سلیم
جنگل کے........ کو کبھی باغ و چمن کی جستجو نہیں ہوئی
- چڑیا
- کوے
- مور
- کبوتر
........... سے لبریز ہے سارا دامن:: آج کل دامن دولت ہے ہمارا دامن
- گوہر آنسو
- گوہر اشک
- آنسوؤں
- مگرمچھ کے آنسوں
0 Comments