سبزیاں کھاؤ اور جان بچاؤ
Eat vegetables and save lives
سائنسی محقیقن کا کہنا ہے کہ سبز یاں کھانے سے شر یا نو ں
میں چکنا ئی جمع ہو نے میں کمی واقع ہو تی ہے ۔ امر یکی محققین کا کہنا ہے کہ تجر
بے کے دوران جن چو ہوں کو گا جر اور مٹر جیسی سبز یاں کھلا ئی گئیں، ان کی شریا نوں
میں چکنا ئی کی مقدار اڑتیس کم پائی گئی ۔
تجر بے کے دوران چوہوں کی آدھی تعداد کوبغیر سبز یوں کی
خوراک کھلائی گئی، جبکہ بقیہ چو ہو ں کو بر و کو لی‘ مکئ‘ مٹراور گاجر پر مشمتل
خوراک دی گئی۔
سو لہ ہفتوں کے بعد محققین نےتمام چوہو ں کے خون کے نمونےلئے اور جانچ سے پتہ چلا کہ جن چوہوں نے سبزیاں کھائی تھیں ان کی شریا نو ں میں
جمع ہونے والی چکنائی کی مقدار دیگر چوہوں کے مقا بلے میں کم ہے۔
تحقیق سے یہ بھی پتہ چلا کہ جن چوہوں نے سبزیاں کھائیں ان
کے خون میں مو جو د کو لیسڑول اور ان کے
مجمو عی وزن میں بھی کمی واقع ہو ئی۔ تا ہم اس سے یہ مکمل طور پر ثابت نہیں ہو سکا
کہ سبز یوں کا استعمال ’ایتھر وسیلور سس
نامی بیماری میں فائدہ مند ہے یا نہیں۔ اس بیماری میں شر یا نیں چکنائی کے باعث
بندہو جاتی ہیں اور خون کا بہاؤ رکنے کی وجہ سے دل کے دور ے کی وجہ بنتی ہیں۔
محققین کے گروپ کے سر برہ ڈاکڑ مئیکل ایڈ مز کا کہنا ہے کہ’
گو کہ سب جانتے ہیں کہ زیادہ سبز یاں کھا نا صحت کے لئے مفید ہے لیکن آج سے پہلے
یہ نہیں پتہ تھا کہ اس سے ایی
ایتھیروسیلو ر سس کو روکنے میں مددمل سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ’اگر چہ تا حال یہ بات متفقہ نہیں لیکن نتا ئج سے اندازہ لگا یا جا سکتا ہے کہ زیادہ ہری سبز یو ں پر مشتمل خوراک کے استعمال سے دل کے دور ے کا خطرہ کم ہو جا تاہے۔
0 Comments