ہو شیا ر!مو سم بد ل ر ہا ہےHoshiyar! Mosam Badl Raha Hai

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ہو شیا ر!مو سم بد ل ر ہا ہےHoshiyar! Mosam Badl Raha Hai

ہو شیا ر!مو سم بد ل ر ہا ہے

Hoshiyar! Mosam Badl Raha Hai

Hoshiyar! Mosam Badl Raha Hai

گرمیاں اور برسات رخصت ہو گئے ہیں ۔خزاں اور پھر جا ڑوں کی اآمد آمد ہے۔اسی کے سا تھ صحت کا مو سم بھی تبد یل ہو سکتا ہے یعنی آ پ کسی مو سمی بیما ری کی ز د میں آسکتے ہیں لیکن اگر پچھلے دو مو سمو ں یعنی گر می اور بر سا ت میں صحت کے ا صولو ں پر آپ عمل پیر ار ہے ہیں تو یقین ہے کہ آپ نے والی مو سمی تبدیلیو ں کا بھی نہ صر ف ا چھی طر ح مقا بلہ کریں گے ، بلکہ اپنی صحت بھی مز ید بہتر بنا لیں گے ۔ اچھی صحت زندگی کے تمام تقا ضو ں کی تکمیل کے لیے ضروری ہو تی ہے۔اس کے لیے اختیا ر کیے جا نے والے اقدامات مثبت ثا بت ہو تے ہیں، یعنی صحت  اچھی  اور مستحکم رہتی ہے۔ دنیو ی اور دینی ہر دو لحا ظ سے صحت مند انسا ن ایک اچھی ، بھر پو را ور طما نیت وسکو ن عطا کر نے والی زندگی گزار تا ہے۔


صحت مند زند گی گزارنے کے لیے کم از کم چا ر اہم اصولو ں کی پا بندی سے بھی بڑ ے فائدےحا صل ہو سکتے ہیں اور وہ ہیں:

(۱) با قا عد ہ وزش  

(۲) اچھی اور متا زن غذ ا کا استعما ل

(۳)  تما کو کے ہر طر ح کے استعما ل سے پر ہیز

(۴)شراب اور ہر نشے سے پر ہیز۔

Hoshiyar! Mosam Badl Raha Hai


یہ اصول بہ ظا ہر بہت آسا ن نظر آتے ہیں لیکن ان پر عمل پیر ا ہو نا مشکل ہو تا ہےکیونکہ بگڑی ہو ئی عا د تیں اس  راہ میں بڑی رکا وٹ ہو تی ہیں ۔ اچھی اور متو ازن غذا کا  عاد ی ہو نا ان لو گو ں کے لیے بہت مشکل ہو تا ہے کہ جو ہو ٹلو ں ، سڑک کے کنا رے وا قع کبا ب ، تکوں کی دکا نو ں میں چٹ پٹی اور گھی ،تیل اور چر بی سے لدی کھا نے کی اشیاءکھا تے ہیں اور انہیں اپنے خیا ل میں ، جلد ہضم کر نے کے لیے ٹھنڈ ی بو تلیں پیتے ہیں یا بھو ک بڑ ھا نے کے شو ق میں شرا ب خانہ خر ا ب کا سہا را لیتے ہیں ۔ بسیا ر خو ری کا ہلی اور سستی کو جنم دیتی ہے جس سے جسم بھا ری ہو نے  لگتا ہے اور اس کے تما م نظام خا ص طو ر پر ہضم کا نظام دھیر ے دھیرے سست ہو کر مختلف بیما رن کی ز د میں آجا تا ہے۔بھا ری  رو غنی کھا نے جن میں ظا ہر ہے کہ گو شت کی کثر ہو تی ہے اور سبز یو ں پھلو ں کا ر یشہ کم ہو تا ہے ، معد ے ، جگر گُر دوں کے لیے بھی بھا ری ثا بت ہو نے لگتے ہیں ۔ خو ن میں چکنا ئیا ں بڑھتی ہیں تو ر گیں ان کی وجہ سے تنگ ہو کر قلب اور شر یا نو ں کے امراض کا سبب بننے لگتی ہیں۔


گو شت کی کثر ت کی وجہ سے یورک ایسڈ کی سطح بڑھ جا تی ہے جسے کم کر نے کی کو شش میں گر دے نا کا م ہو نے لگتے ہین اور یہ پیشا بی تیزا ب جو ڑو ں میں جم کر درداور ورم کا سبب بننے لگتا ہے۔ اسی طر ح تمبا کو میں شا مل زہر یلے پھہپھڑوں ، غذا ئی نا لی معد ے بلکہ پو رے جسم خا ص طو ر پر زہر یلے قلب کی کمز وری کا سبب ننے لگتے ہیں ۔ ان کے ز ہر یلے اثرا ت کا سلسلہ منہ، زبان ۔غذا ئی نا لی معدے اور آنتو ں کے سر طان تک دراز ہو جا تا ہے ۔ صحت کو نقصان پہنچا نے میں شرا ب (الکحل) کسی سے پیچھے نہیں رہتی ۔اس کا سب سے زیا دہ نقصان جگر کر پہنچتا ہے اور جگر وہ اہم عضو رئیس ہے کہ جس کے      فعل میں خرابی پو رےجسم کا کیمیائی توا زن بگاڑ دیتی ہے۔

ہو شیا ر!مو سم بد ل ر ہا ہے


آپ اگر واقعی صحت کے قدرداں اور صحت رفتہ کی واپسی کے خوا ہا ں ہیں تو اوپر درج اصولوں پر عمل کیجئے یعنی با قا عد ہ منا سب حا ل ورزش کیجئے ۔ متوا زن غذا کھا یئے ،جس میں گو شت  کم ، سبز یا ں ، پھل ، دالیں ، ریشہ زیادہ ہو ۔ تمبا کو کے غلام بنے نہ رہیے اور ہر قسم کے نشے سے پر ہیز کیجئے ۔اس کے علا وہ ہفتے میں کم از کم ایک دفعہ مچھلی ضرور کھا یئے خا ص طو ر پر چکنی مچھلیا ں ر غبت سے کھا ئیے ۔ اسی طر ح آپ کی صحت مستحکم اور امراض سے محفو ظ رہے  گی ۔یہ با ت  اچھی طر ح ذہن نشین رہے کہ صحت ہم اپنے ہا تھو ں تباہ کر تے ہیں ۔سر طا ن ، السر ، بلڈ پر یشر اور قلب کی تکا لیف ہما ری اپنی لائی ہو تی ہیں ۔زبان کے مزے اور چٹخا رے مر ض اور درد کی سو غا ت ہی دیتے ہیں ۔                          

Post a Comment

0 Comments