ذہنی د با ؤکم کیجئے،صحت مند ر ہے|Reduce Mental Stress and Stay Healthy

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ذہنی د با ؤکم کیجئے،صحت مند ر ہے|Reduce Mental Stress and Stay Healthy

 ذہنی د با ؤکم کیجئے،صحت مند ر ہے

Reduce Mental Stress and Stay Healthy

Reduce Mental Stress and Stay Healthy


          یہ تو  سا ئیسدان پہلے ہی جا ن چکے ہیں کہ ذ ہنی دباؤ سے دل کو دورہ پڑ سکتا ہے مگر اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ یہ ہو تا کیسے ہے۔اب ایک نئی تحقیق کے مطا بق ما ہر ین نے یہ بھی معلوم کر لیا ہے کہ ذہنی دبا ؤ سے دل کے دورے کا کیا تعلق ہے اور یہ عمل کیسے ہو تا ہے۔

 

            اس تحقیق میں دل کے ایسے مر یضو ں کو شا مل کیا گیا جن کو ذہنی دباؤکے با عث دل کا درد یا پھر دل کا دورہ پڑ چکا ہے۔

 

            ما ہر ین کہتے ہیں کہ ایک طو یل  عر صے تک ذہنی دبا ؤ کا شکا ر رہنے سے بلڈ پر یشر بڑھ جا تا ہے جس سے خو ن میں جمنے والے اجز اء پیدا ہو نا شروع  ہو جا تے ہیں جو کہ شر یا نو ں کو بند کر سکتے ہیں ۔


یو نیور سٹی کا لج آف لندن کی یہ تحقیق ہمیں بتا تی ہے کہ ذہنی دبا ؤ ہما رے لیے  کتنا خطر نا ک ہو سکتا ہے۔بر ٹش ہا رٹ فا ؤ نڈیش کا کہنا ہے کہ سب کو اس پر غو ر کر نا چا ہئے کہ ہمیں کیا چیز سب سے زیا دہ ذہنی دبا ؤ کا شکا ر کر تی ہے تا کہ اس سے نمٹنے اور اپنے اوپر قا بو پا نے کے طر یقو ں پر غو ر کریں۔

 

تحقیقا تی ٹیم کے  سر براہ پر و فیسر انڈر یو سٹپٹو کا کہنا ہے کہ سا لہا سا ل کا جذ با تی و ذہنی دبا ؤ کمز ور افرا د میں دل کے دورے کا با عث بن سکتا ہے’اور اس کا تعلق اس با ت سے ہے کہ لو گ مختلف حا لا ت میں کیسے اپنے ردعمل کا اظہار کر تے ہیں ۔

 

            اس کا مطلب یہ ہو ا کہ اگر لو گ مشکل صو ر تحال میں اپنے جذبا ت پر قا بو پا نا سیکھ جا ئیں تو یہ اس کی صحت کے لیے بہت اچھا ہے۔

Post a Comment

0 Comments