Secrets of Abundant Health|بھر پو ر صحت کے راز

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Secrets of Abundant Health|بھر پو ر صحت کے راز

 بھر پو ر صحت کے راز
بھر پو ر صحت کے راز

زیا دہ  پھل اور زیا دہ سبز یا ں        

پھل اور سبز یا ں ریشے  کے علا وہ ضر وری حیا تین او معد نی نمکیا ت کے بہتر یں اور علیِ ذریعہ ہو تے ہیں ۔ہر با لغ انسا ن کو دن میں ان کو پا نچ با ر کھا نا چا ہئے۔

 

            ان پھلو ں میں کو ئی ایک

(۱)ایک اسیب،کینو ،ما لٹا ،کیلا ،امر دو

(۲) دو آلو بخارے ،آڑو

(۳) مٹھی بھر چیر ی ،راس بیر ی ،بیر

(۴) کھا نے کا ایک چمچہ سو کھا میو ہ

(۵) ایک کلا س پھل خا لص رس ( دن میں صر ف ایک مر تبہ)

 

 ایک حصہ سبزی  

تین کھا نے کے چمچے پکی ہو ئی سبز ی  یا ایک پیا لہ د لیہ یا ملی  جلی سبز یا ں ( سلا د )

 

 زیا دہ حل پذ یر ر یشہ

ریشے کی یہ قسم پھلیو ں ، دا لو ں اور جئی ( او ٹس ) سے ملتی ہے ۔اس ریشے سے خو ن میں کو لیسڑ و ل کی سطح کم کر نے میں مد د ملتی ہے۔

 

زیا دہ رو غنی مچھلی

یو ں تو رو غنی یا چکنی مچھلیو ں کی کئی اقسا م ہیں لیکن ہما رے ملک میں سر مئی آ سا نی سے مل جا تی ہے۔ٹر اؤٹ مچھلی ملک کے با لا ئی در یا ؤ ں میں عا م ہو تی  ہے۔روغنی مچھلیو ں میں دراصل او میگا ۔۳ نا می  چکنا ئی کے تیز ا ب ( فیٹی  ایسڈ ز) خو ب ہو تے ہیں ۔یہ خو ن کو گا ڑ ھا نہیں ہو نے دیتے یعنی اس میں تھکے نہیں بنتے اور  اس طر ح ہما ری رگیں لچک دار اور کھی رہتی ہیں یعنی ان میں چر بی کے جمنے سے خو کی رو ا نی میں  رکا و ٹ پیدا نہیں ہو تی ۔ہفتے میں صر ف ایک مر تبہ ایسی مچھلی کا کھا نا کا فی ہو تا ہے۔ جو لو گ مچھلی نہ کھا سکتے ہو وہ سو یا بین سے بنی اشیا ء کے علا وہ مغزیا ت منا سب مقد ار میں استعما ل کر سکتے ہیں ۔

 

بھر پو ر صحت کے راز

          جمنے والی چکنائیا ں کم کھا ئیے

یہ چکنا ئیا ں زیا دہ تر حیو انی گو شت ، بالا ئی ، مکھن ، گھی وغیر ہ میں ہو تی ہیں ۔ان کے زیا دہ استعما ل سے خو ن میں کو لیسٹر ول کی سطح بڑ ھ جا تی ہے۔ ان چکنا ئیو ں کا مکمل تر ک کر نا ضر وری نہیں ہو تا صر ف ان کی مقد ار کم کر دینی چا ہیے یعنی  با لائی دار دودھ ، دہی ، کھو یا اور اس سے بنی مٹھا ئیا ں ، مکھن  اور اصلی گھی کی مقدار کم کر دی جا ئے ۔ اسی طر ح چر بی والا گو شت ، تلی ہو ئی  اشیا ء ، کیک کی مقدا ر کم کر دینی چا ہیے ۔ ان کے علا وہ پر ا ٹھو ں پو ر یو ں اور حلو ؤ ں کا استعما ل بھی منا سب نہیں ہو تا ۔

 

        نہ جمنے والی چکنا ئیا ں زیا دہ

نہ جمنے والی چکنائیا ں تیل والے بیجو ں سے حا صل ہو تی ہیں لیکن ان میں نا ریل کا تیل شا مل نہیں ہے۔جمنے والے تیل بھی کم مقدار میں کھا نے چا ہئیں ۔ کم مقدا ر میں یہ نبا تی چکنا ئیا ں قلب اور خو ن کے لیے مفید ہو تی ہیں ۔ اس کے لیے سب سےبہتر تیل زیتو ن کا ہو تا ہے یا پھر کینو لا اور سورج مکھی کا تیل ہو تا ہے۔اسی طر ح سا دے یرنی بغیر نمک لگے مغزیا ت ( مو نگ پھلی ، با دا م ، پستے ، ا خر و ٹ وغیر ہ ) بھی تھو ر ی مقدا ر میں نہ جمنے ؤالی چکنا ئیو ں کا  اچھا ذ ر یعہ ہو تے ہیں ۔

 

          زیا دہ نشا ستے

نشا ستے دار اشیا ء مشلاِبے چھنے آ ٹےسو ئیا ں میکر و نی وغیر ہ (پا ستا ) ریشے کے علا وہ معد نی اجز ا کا بھی اچھا ذ ر یعہ ہو تے ہیں ۔ نشا  ستو ں توانا ئی بھی زیا دہ ملتی ہے دیر تک پیٹ کے بھر ے رہنے کا احسا س ہو تا ہے۔

 

            نمک

بھر پو ر صحت کے راز


ہما رے مقا بلے میں مغر بی ملکو ں میں                نمک   زیا دہ کھا یا جا تا ہے کیو نکہ ان کے کھا نو ں میں یہی ایک چیز ذ ا ئقہ کر تی ہے ، مر چ  مسا لو ں سے ان کا کو ئی تعلق تو  ہو تا نہیں اس لیے وہا ں نمک زیا دہ استعما ل ہو تا ہے ۔ زیادہ نمک کھا نے کی وجہ سے جو ن میں پا نی زیا دہ جمع ریتا ہے جس سے ہا ئی بلڈ پر  یشر ہو سکتا ہے ۔ ہما رے ہا ں بھی چٹ پٹی اشیا ء میں نمک پا رے وغیرہ        ۔ اسی طر ح سو کھی  مچھلی ، جھینگو ں اور گو شت میں زیا دہ ہو تا ہے  ۔ ڈ بہ بند غذ اؤ ں میں بھی نمک کا تنا سب زیا دہ ہو تا ہے جس کا مقصد غذ ا کو خر ا ب ہو نے سے روکنا ہو تا ہے ۔ کھا نو ں میں نمک کی مقدا ر معمو ل سے نصف کر دینے سے بلڈ پر یشر کی  تکلیف کے سا تھ قلب اور  شر یا نو ں کی تکلیف کے خطر ے میں بھی کمی ہو سکتی ہے۔

 

زیا دہ جسما نی سر گر می

ہم میں سے ہر شخص کے لیے ضر وری ہے کہ وہ جسما نی سر گر می میں اضا فہ کر دے ۔ اس کا مطلب بھگد ڑ ہے نہ کسی پہلو ان  کے اکھا  ڑے کا ر خ کر نا ہے پس روزانہ ۳۰ منٹ تک با قا عد گی سے واک کیجئے ۔ و قت کم ہو تو صبح ۱۵ منٹ چلے اور شا م میں ۱۵ منٹ چل کر ورزش کا یہ وقت پو را کر لیجئے۔ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے  کہ آپ آفس جا نے کے لیے ایک  دواسٹا پ آگے جا کر بس پکڑ یں یا پھر لو ٹتے ہو ئے اپنے ایک دواسٹا پ پہلے اتر جا ئیں ۔ اسی طر ح دفتر وغیرہ میں لفٹ کے بجا ئے سیڑ ھیا ں استعمال کریں ۔ گھر میں چھو ٹا بچہ ،پو تا ، پو تی ، نوا سا، نوا سی ، ہو تو شا م کے وقت اسے بچہ گا ڑی میں محفو ظ سڑک  یا پا رک وغیرہ کا چکر لگا آ ئیں ۔عمدہ اور بھر پور صحت کے گر معمو لی نہیں ، بہت مفید اور کار گرہیں ۔ ضر و رت صر ف ان پرخلو ص سے عمل کر نے کی ہے۔

             

Walking for Health

 

 

Post a Comment

0 Comments