فنا ۲-نظیر اکبر
آبادی
Fana 2 By Nazeer
Akbarabadi
(۲)
پڑھ
علم کئی اِس دنیامیں گرکا مل،ذی ادر اک ہو ئے
اورلادکتابیں
اونٹوں پر،ہرمعنی کےدَرّاک ہوئے
معقول
پڑھے،منتو ل پڑھے‘منطق میں چالاک ہوئے
یاں
جتنےعلم کے دریاہیں،اُن دریاکے پیراک ہوئے
سب جیتےجی کے جھگڑےہیں،سچ پو چھو تو کیا خاک ہو ئے
جب مو ت سے آ کر کام پڑا،سب قصّے قضیے پاک ہو ئے
رمّال،نجومی،جفری
ہو،یا غیبوں کے ا حکام کہے
کل
تارےچھان لیےسارےاور پھینکے تختوں پر قر عے
مُنہ دیکھ اجل کی شکلوں کا،سب داخل خارج بھول گئے
نہ رسل،جفر،کچھ
پشیں گئے نہ تختے قر عے کام آئے
سب جیتے جی کے جھگڑےہیں سچ پو چھو تو کیاخاک ہو ئے
جب موت سےآکرکا م پڑ ا سب قصّےقضیے پاک ہوئے
مشہورحکیم
اوربیدہو‘ےیاں،پڑھ کرعلم طبابت کا
دالان
کتابوں سےروکااورنسخوں سےصندو ق بھرا
جب
موت مرض نے آن لیا،سب بھولے نبض اور قارورا
گو
نسخےلاکھ مجرّب تھے،پر کام نہ آیااک نسخا
سب جیتے جی کے جھگڑےہیں سچ پو چھو تو کیاخاک ہو ئے
جب موت سےآکرکا م پڑ ا سب قصّےقضیے پاک ہوئے
لےہا
تھ قلم اوربامذھ سپر،گرہوئے سپاہی ہتصدّ سی
دن
رات لڑے گڑھ، کا غذسے،شمشیر کھنچی اور قلم چلی
جب
کلکِ قضانے حرف لکھے اور سیف اجل کی آچمکی
یاں
دفترطبلک ڈوب گے واں تیغ سپربھی پٹ پڑی
سب جیتے جی کے جھگڑےہیں سچ پو چھو تو کیاخاک ہو ئے
جب موت سےآکرکا م پڑ ا سب قصّےقضیے پاک ہوئے
اِس
دنیا کے دھن دولت میں گرشا ہِ سیلماں جاہ چلے
یا
ٹھہرے میر،وزیر اعظم یا راجابن کرآہ چلے
مُنہ
دیکھ ا جل کے لشکرکا،تب لےکرگھرکی راہ چلے
نےہاتھی
گھوڑےسنگ گئے،نےتخت چھترہم راہ چلے
سب جیتے جی کے جھگڑےہیں سچ پو چھو تو کیاخاک ہو ئے
جب موت سےآکرکا م پڑ ا سب قصّےقضیے پاک ہوئے
سب
چھوڑفقیرآزادہوئےیادنیاداری لوٹ گئے
یاشال
دوشالےاوڑھ پھرےیااجلےپیوندگوٹ گئے
سنگ
اور قضاکےسونٹےسےسردونوں کے جب پھوٹ گئے
یاں
سیلی تا گےٹوٹ گئے واں جامےتن کے چھوٹ گئے
سب جیتے جی کے جھگڑےہیں سچ پو چھو تو کیاخاک ہو ئے
جب موت سے آکرکام پڑا،سب قصّے قضیےپاک ہوئے
یاحاکم
یا محکوم ہوئےیاقامل یامعقول ہوئے
یاخادم
یامخدوم ہوئےیاجاہل یا مجہول ہوئے
زردارہوئے،سردار
ہو ئے مر دودہوئے مقبول ہوئے
کچھ
اور نہ دیکھا آخرکو سب انت اِسی میں دھول ہوئے
سب جیتے جی کے جھگڑےہیں سچ پو چھو تو کیاخاک ہو ئے
جب موت سے آکرکام پڑا،سب قصّے قضیےپاک ہوئے
کربَیر،نجیلی
،زہرہوئے،یا بخشش میں تریاک ہوئے
یانخل
ہوئے پرُمیووں کے،یاخالی پا توں ڈھاک ہو ئے
یا
عمرگزاری عشرت میں،یاسوغم سےغم ناک ہو ئے
پھل
پھول بھی کھائے گلشن کےیاگلیو ں کےخا شاک ہو ئے
سب جیتے جی کے جھگڑےہیں سچ پو چھو تو کیاخاک ہو ئے
جب موت سے آکرکام پڑا،سب قصّے قضیےپاک ہوئے
حکّاک،مصّور،زرگرتھے،یاہاتھ
تبراورتیشےتھے
یاپھیری
سےدوکان بسی،یاجنگل جنگل بیشےتھے
جوعلم
وسُزسیکھےتھےاورجتنےاپنےپیشےتھے (کذا)
بس
اور نظیرؔاب کیاکہیے،سب ناحق کےاندیشےتھے
سب جیتے جی کے جھگڑےہیں سچ پو چھو تو کیاخاک ہو ئے
جب موت سے آکرکام پڑا،سب قصّے قضیےپاک ہوئے
**********
0 Comments