خاک ِوطن-جاں نثاراخؔتر
Khak-e-Watan By Jan Nisar Akhtar
مجت ہے خاکِ و طن سے
ہمیں
محبت ہےانپےچمن سے
ہمیں
ہمیں اپنی صبحوں سے
،شاموں سے پیار
ہمیں انپے شہروں
کےناموں سےپیار
ہمیں پیاراپنی عما
رات سے
ہمیں پیار اپنی
روایات سے
سلامت رہیں انپے دشت
ودمن
رہے جگمگاتاہمارا گگن
نگاہیں ہمالہ کی
اونچی رہیں
سداچاند تاروں کوچھوٗتی
رہیں
رہےپاک گنگوتر ی کی
پھبن
مچلتی رہے زلفِ گنگ
وجمن
نہاتارہے نرم کرنوں
ہیں تاج
رہے تاقیامت مجت کی
لاج
ایلوراکے بُت رقص
کرتےرہیں
حسیں غارتاروں
سےبھرتےر ہیں
رہےیہ دیوالی کی جگ
مگ بہار
منڈیروں پہ جلتےدِیوں
کی قطار
رہےآسماں پر دمکتا
ہلال
رہے عیدکا
مسکراتاجمال
گلے سے گلے لو گ ملتے
رہیں
دلوں کے جواں پھوٗل
کھلتے رہیں
0 Comments