مُلائے حرم-علامہ اقبال
Mullaey Haram By Allama Iqbal
عجب نہیں کہ خدا تک تری رسائی
ہو
تر ی
نِکہ سے ہے پو شیدہ آدمی کا مقام
تری نماز میں
باقی جلال ہے، نہ جمال
تری اذاں میں نہیں ہےمِری سحر کاپیام
عجب نہیں کہ خدا تک تری رسائی
ہو
تر ی
نِکہ سے ہے پو شیدہ آدمی کا مقام
تری نماز میں
باقی جلال ہے، نہ جمال
تری اذاں میں نہیں ہےمِری سحر کاپیام
0 Comments