مسلمان کا زوال-علامہ
اقبال
Musalman ka Zawal By Allama Iqbal
اگر چہ زر بھی
جہاں میں ہے قاضی الحاجات
جو فقر سے ہے
مِیسّر ،تو نگری سے نہیں
اگر جواں ہوں مِری
قوم کے جسور و غیور
قلندری مِری
کچھ کم سکندری
سے نہیں
سبب کچھ اور
ہے،تُو جس کو خود
سمجھتا ہے
زوال بندۂ مومن کا
بے زری سے نہیں
اگر جہاں
میں مِرا جو ہر آشکار ہُوا
قلندری سے ہُوا ہے، تو نگری سے نہیں
0 Comments