صبح -علامہ اقبال
Subh By Allama Iqbal
یہ سَحر جو کبھی
فردا ہے کبھی ہے اِمروز
نہیں معلوم
کہ ہو تی ہےکہاں سے پیدا
وہ سَحر جس سےلرِزتا
ہے شبستانِ وجود
ہو تی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا
یہ سَحر جو کبھی
فردا ہے کبھی ہے اِمروز
نہیں معلوم
کہ ہو تی ہےکہاں سے پیدا
وہ سَحر جس سےلرِزتا
ہے شبستانِ وجود
ہو تی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا
0 Comments