تن بہ تقدیر-علامہ
اقبال
Tan ba Taqdeer By
Allama Iqbal
اسی قُراں میں ہے
اب ترکِ جہاں کی تعلیم
جس نے مومن
کو بنایا مہ و پرویں کاامیر
'تن بہ تقدیر ' ہے
آج اُن کے عمل کا انداز
تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر
تھا جو 'نا خوب
'بتدریج وہی'خوب 'ہُوا
کہ غلامی میں بدل جاتا
ہے قو موں کا ضمیر
0 Comments