زمین وآسماں -علامہ
اقبال
Zameen-o-Aasman By Allama Iqbal
ممکن ہے کہ تُو جس کو
سمجھتا ہے بہاراں
اَوروں کی نگاہوں
میں وہ موسم ہو
خزاں کا
ہے سلسلہ احوال
کاہر لخطہ دِگر گُوں
اے سا لکِ رہ !فکر نہ
کر سُود و زیاں کا
شاید کہ زمیں
ہے یہ کسی اُور
جہاں کی
تُو جس کو سمجھتا
ہے فلک اپنے جہاں کا !
0 Comments