v
ذِکر و فِکر-علامہ
اقبال
Zikr -o- Fikr By Allama Iqbal
یہ ہیں سب ایک ہی سا لِک
کی جستجو کے مقام
وہ جس کی شان
میں آیا ہے 'علَّم الاسما'
مقامِ ذکر، کمالاتِ
رو میؔ و عطّارؔ
مقام فکر،مقالاتِ بُو علی سِیناؔ
مقامِ فکر
ہے پیمائش ِزمان و مکاں
مقامِ ذکر ہے 'سبحان
ربی الاعلیٰ'
0 Comments