آگاہی -علامہ اقبال
Aagaahii By Allama Iqbal
نظر سِپِہر
پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناں
نہیں ہے اپنی خود ی کے مقام سے آگاہ
خو دی کو جس نے فلک سے
بلند تر دیکھا
وہی ہے مملکتِ صبح و شام سے
آگاہ
وہی نِگاہ کے نا خوب
و خوب سے محرم
وہی ہے دل کے حلال و
حرام سے آگاہ
0 Comments