آج ان خانقہوں میں ہے فقط روباہی
Aaj In Khanqahon Mein Hai Faqat Rubahi
غزل-علامہ اقبال
Ghazal By
Allama Iqbal
آج ان خانقہوں میں ہے
فقط روباہی
نظر آئی نہ مجھے
قافلہ سالاروں میں
وہ شبانی کہ ہے تمہید کلیم اللّہی !
آہ ! اس باغ میں کرتا ہے نفس کو تا ہی
ایک سرستی و حیرت ہے تمام آگا ہی !
کہ بھٹکتے نہ پھریں
ظلمتِ شب میں راہی !
0 Comments