عالَمِ نَو-علا مہ اقبال
Aalam-E-Nau By Allama Iqbal
زندہ دل سے نہیں پو شیدہ
ضمیرِ تقدیر
خواب میں دیکھتا ہے
عالَمِ نَو کی تصو یر
اور جب بانگِ اذاں
کرتی ہے بیدار اُسے
کرتا ہے خواب میں دیکھی ہُو ئی دُنیا تعمیر
بدن اس تاز ہ جہاں کا
ہے اُسی کی کفِ خاک
رُوح اِس تازہ جہاں کی ہے
اُسی کی تاثیر
0 Comments