Abyssinia By Allama Iqbal|ابی سینیا-علا مہ اقبال

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Abyssinia By Allama Iqbal|ابی سینیا-علا مہ اقبال

 

ابی سینیا-علا مہ اقبال
Abyssinia By Allama Iqbal

ابی سینیا-علا مہ اقبال


(۱۸/اگست ۱۹۳۵ء)


یورپ کے  گرگسوں کو نہیں ہے ابھی  خبر

ہے کتنی  زہر ناک  ابی سینیا کی لاش

 

ہونے کو ہے  یہ مُردۂ دیر ینہ قاش قاش!

 

تہذیب کمال شرافت کا ہے  زَوال

غارت گری جہاں میں  ہے اقوام کی معاش

 

ہر گُرگ کو ہے  بَرّۂ معصوم  کی تلاش!

 

اے  وائے  آبرُوئے کلیسا کا آئنہ

روما نے کردیا  سرِبازار پاش پاش

 

پِیرِ کلیسیا!یہ  حقیقت ہے  دِلخراش!

Post a Comment

0 Comments