اَفرنگ زدہ -علامہ اقبال
Afrang Zada By Allama Iqbal
(1)
ترا و جود سراپا تجلِّی
افر نگ
کہ تُو وہاں کے عمارت
گروں کی ہے تعمیر
مگر یہ پیکرِ خاکی
خو دی سےہے خالی
فقط نیام ہے تُو ، زرنگار و بے شمشیر
!
(۲)
تری نگاہ
میں ثا بت نہیں خدا کا وجود
مِری نگاہ میں ثا بت نہیں
وجود ترا
وجود کیا ہے، فقط جو ہرِ خو دی کی نمود
کر اپنی فکر کہ جو
ہرِ ہے بے نمود ترا
0 Comments