اہلِ ہُنر سے - علا مہ اقبال
Ahl-E-Hunar By Allama Iqbal
مِہر ومہ و مُشتری
،چند نفَس کا فروغ
عشق سے ہے پائدار تیری خودی کا وجود
تیرے حرم کا
ضمیر اَسود و اَحمر سے پاک
ننگ ہے تیرے لیے سُرخ و سپید و کبود
تیری خودی کا غیاب معرکۂ ذکر و فکر
تیری خودی
کاحضور عالمِ شعر و سرود
رُوح اگر ہے تری رنجِ غلامی
سے راز
تیرے ہُنر کا جہاں
دَیر و طواف و سجود
اور اگر باخبر اپنی شرارت
سے ہو
تیری سِپہ اِنس و جِن
،تو ہے امیرِ جُنود!
0 Comments