اَہرامِ مصر – علا مہ
اقبال
Ahraam-E-Misr By Allama Iqbal
اس
دشتِ جگر تاب کی خا مو ش فضا میں
فطرت نے فقط ریت کے ٹیلے
کیے تعمیر
اَہرام کی عظمت سے
نِگُوں سار ہیں اَفلاک
کس ہاتھ نے کھینچی اَبَدِ یّت کی یہ تصویر!
فطرت کی غلامی سے
کر آزاد ہنر کو
صیّاد ہیں مردانِ
ہُنر مند کہ نخچیر!
0 Comments