اپنے شعر سے-علا مہ
اقبال
Apne Sher Se Allama Iqbal
ہے گِلہ مجھ کو
تری لذّتِ پیدائی
کا
تُو ہُوا فاش تو ہیں
اب مِر ے اَسرار بھی فاش
شعلے سے ٹُوٹ کے مثلِ شرَر آوارہ نہ رہ
کر کسی سِینۂ پُر سوز میں خلوَت کی تلاش!
ہے گِلہ مجھ کو
تری لذّتِ پیدائی
کا
تُو ہُوا فاش تو ہیں
اب مِر ے اَسرار بھی فاش
شعلے سے ٹُوٹ کے مثلِ شرَر آوارہ نہ رہ
کر کسی سِینۂ پُر سوز میں خلوَت کی تلاش!
0 Comments