اقوامِ مشرق-علامہ
اقبال
Aqvaam-E-Mashriq By Allama Iqbal
نظر آتے نہیں بے
پردہ حقا ئق اُن کو
آنکھ جن کی ہو ئی محکومی و تقلید سے کور
زندہ کر سکتی ہے
ایران و عرب کو کیو نکر
یہ فرنگی مدَنِیّت کہ جو ہے خود لبِ گور!
0 Comments