عصرِ حا ضر-علامہ اقبال
Asr-E-Haazir By Allama Iqbal
پختہ افکار کہاں
ڈھونڈنے جائے کوئی
اس زما نے کی ہَوا رکھتی
ہے ہر چیز کو خام
مدرَسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر
چھوڑ جاتا ہے
خیالات کو بے ربط و نظام
مُردہ ،لا دینیِ
اَفکار سے افرنگ میں عشق
عقل بے ربطیِ اَ فکار
سے مشرق میں غلام!
0 Comments