عورت اور تعلیم -علا مہ اقبال
Aurat Aur Taaliim By Allama Iqbal
تہذِ یبِ فرنگی ہے اگر
مرگِ اُمومت
ہے حضرتِ انساں کےلیے
اس کا ثمر موت
جس عِلم کی تا ثیر سے
زِن ہو تی ہے
نازَن
کہتے ہیں اُسی علم کو اربابِ نظر موت
راز ہے اس کے تپِ غم
کا یہی نُکتۂ شوق
آتشیں ،لذّت ِ
تخلیق سے ہے اس کا وجود
کھلتے جاتے ہیں اسی
آگ سے اَسرار ِ حیات
گرم اسی آگ سےہے
معرکۂ بُود ونبور
مَیں بھی مظلومیِ نسواں
سے ہُوں غم ناک بہت
نہیں ممکن مگر اس عُقدۂ مشکل کی کُشودا!
0 Comments