عورت-علا مہ اقبال
Aurat By Allama Iqbal
وجودِ زن سے ہے تصویرِ کا ئنات میں رنگ
اس کے ساز سے ہے زندگی
کا سوزِ دُروں
شرَف میں بڑھ کے ثُریّا سے مُشتِ خاک اس کی
کہ ہر شرَف ہے اِسی
دُرج کا دُرِ مکنوں
مکالماتِ فلاطُو
ں نہ لکھ
سکی ، لیکن
اسی کے شُعلے
سے ٹُو ٹا شرارِ افلاطُوں
0 Comments