عورت- علا مہ اقبال
Aurat By Allama Iqbal
جو
ہرِ مرد عیاں ہو تا ہے بے منّتِ غیر
غیر کے ہاتھ میں ہے جوہرِ عورت کی نمود
راز ہے اس کے تپِ غم
کا یہی نُکتہ ٔ شوق
آتشیں، لذّت ِ
تخلیق سے ہے اس کا وجود
کھلتے جاتے
ہیں اسی آگ سے اَسرارَ حیات
گرم اسی آگ سےہے معرکۂ بُود بنود
مَیں بھی مظلومیِ
نسواں سے ہُوں غم ناک بہت
نہیں ممکن مگر اس عُقدۂ
مشکل کی کُشود!
0 Comments