عورت کی حفاظت-علا مہ
اقبال
Aurat Ki Hifaazat By Allama Iqbal
اِک ز ندہ حقیقت مِرے
سینے میں ہے مستور
کیا سمجھے گاوہ جس کی رگوں
میں ہے لہو سرد
نے پردہ
،نہ تعلیم ،نئی ہو کہ
پُرانی
نِسوانیت ِ زن کا
نِگہباں ہے فقط مَرد
جس قوم نے اس
زندہ حقیقت کو نہ پایا
اُس قوم کا خورشید بہت جلد ہُوا زرد
0 Comments