آزادی -علامہ اقبال
Azaadi By Allama Iqbal
ہے کس کی یہ جرأت کہ مسلمان کو ٹو کے
خُرِّ یّتِ
افکار کی
نعمت ہے خدادادا
چا ہے تو کرے کعبے کو آتش کدۂ پارس
چاہے تو کرے
اس میں فر نگی صنَم آباد
قُرآن کو باز یچۂ تاوِیل بنا کر
چاہے تو خود
اک تازہ شریعت کرے
ایجاد
ہے مملکتِ ہند میں اک
طرفہ تماشا
اسلام ہے محبوس ،
مسلمان ہے آزاد
0 Comments