آزادیِ شمشیر کے اعلان
پر -علامہ اقبال
Azaadi Shamshir Ke Elaan Pr By Allama Iqbal
سو چا بھی ہے
اے مردِ مسلماں کبھی تُونے
کیا چیز ہے
فولاد کی شمشیرِ جگردار
اُس بَیت کا یہ
مصر عِ اوّ ل ہےکہ جس میں
پو شیدہ چلے
آتے ہیں تو حید کے اسرار
ہے فکر مجھے مصرع ِ ثا نی کی زیادہ
اللہ کرے تجھ کو
عطا فقر کی تلوار
قبضے میں یہ تلوار
بھی آجائے تو مومن
یا خالدِؓ جا بناز
ہے یا
حیدرِؓکّرار
0 Comments