بلشویک رُوس-علامہ اقبال
Bolshevik Roos By Allama Iqbal
روشِ قضا ئے الٰہی
کی ہے عجیب و غریب
خبر نہیں کہ
ضمیرِ جہاں میں ہے کیا بات
ہُوئے ہیں کسرِ چلیپا کے وا سطے مامور
وہی کہ حِفظِ چلیپا کو جانتے تھے نجات
یہ وَحی وہریَتِ رُوس
پرہوئی نازل
کہ توڑ ڈال کلیسائیوں
کے لات و منات!
0 Comments