بیداری -علامہ اقبا ل
Bedari By Allama Iqbal
جس بندۂ حق بیں کی خودی
ہو گئی بیدار
شمشیر کی ما نند
ہے بُرَّندہ و بَرّاق
اُس کی نگہِ شوخ پہ ہو تی ہے
نمودار
ہر ذرّے میں پو شیدہ
ہے جو قُوّت ِ اِشراق
اُس مرد ِ خدا سے کو ئی نسبت
نہیں تجھ کو
تُو بندۂ آفاق ہے، وہ صاحبِ آفاق
تجھ میں ابھی پیدا نہیں ساحل
کی طلب بھی
وہ پاکیِ فطرت سے ہُوامَحرمِ اَعماق
0 Comments