دامِ تہذیب-علا مہ
اقبال
Daam-e-Tahziib By Allama Iqbal
اقبالؔ کو شک اس کی
شرافت میں نہیں ہے
ہر ملّتِ مظلوم کا یو
رپ ہے خریدار
یہ پیِرِ کلیسا کی
کرا مت ہے کہ اس نے
بجلی کے چراغوں
سے منوّر
کیے افکار
جلتا ہے مگر شام و
فلسطیں پہ مِرا دل
تدبیر سے کُھلتانہیں
یہ عُقدۂ دُشوار
ترکانِ ’جفا
پیشہ ‘ کے پنجے سے نکل
کر
بیچارےہیں تہذیب
کے پھندے میں گر فتار!
0 Comments