دِین و ہُنر-علا مہ
اقبال
Deen -O-Hunar By Allama Iqbal
سرودوشعر و سیاست
،کتا ب و دِین و ہُنر
گُہر ہیں ان
کی گِرہ میں تمام یک دانہ
ضمیر ِ بندۂ
خاکی سےہے نمود
ان کی
بلند تر ہے ستاروں سے
ان کا کا شانہ
اگرخودی کی حفاظت
کریں تو عینِ حیات
نہ کر سکیں تو سراپا
فسَون و افسانہ
ہُو ئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رُسوائی
خودی سے جب
ادَب و دِیں ہُوئے ہیں بیگانہ
0 Comments