دِین و تعلیم -علا مہ
اقبال
Deen -O- Taleem By Allama Iqbal
مجھ کو معلوم ہیں پِیرانِ حرم کے انداز
ہو نہ اِخلاص
دعوائے نظر لاف وگزاف
اور یہ اہلِ
کلیسا کا نظامِ تعلیم
ایک شا زش ہے فقط دینِ و مُروّت کےخلاف
اُس کی تقدیر میں محکو می و مظلومی ہے
قوم جو کر نہ
سکی اپنی
خودی سے انصاف
فطرت افراد سے اِغماض بھی کر لیتی ہے
کبھی کرتی نہیں مِلّت کے گُناہوں
کو معاف
0 Comments