دُنیا -علامہ اقبال
Duniya By Allama Iqbal
مجھ کو بھی نظر
آتی ہے یہ بُو قلمو نی
وہ چاند ،یہ تارا ہے،
وہ پتھر ،یہ نگیں ہے
دیتی ہے مِری
چشم بصیرت بھی یہ فتویٰ
وہ کوہ ،یہ دریا
ہے، وہ گُردُوں، یہ زمیں ہے
حق بات کو لیکن
میں چھپا کر نہیں
رکھتا
تُو ہے، تجھے کچھ نظر
آتاہے، نہیں ہے
0 Comments