Europe Or Yahood By Allama Iqbal|یورپ اور یہود-علامہ اقبال

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Europe Or Yahood By Allama Iqbal|یورپ اور یہود-علامہ اقبال

 

یورپ اور یہود-علامہ اقبال
Europe Or Yahood By Allama Iqbal

 

یورپ اور یہود-علامہ اقبال

یہ  عیشِ فراواں، یہ حکومت ،یہ  تجارت

دِل سینۂ بے  نُور  میں محرومِ تسلّی

 

تاریک ہے افرنگ  مشینوں کے دُھویں سے

یہ وادِی اَیمن نہیں شایانِ تجلّی

 

ہے نَزع کی حالت میں یہ  تہذیبِ جواں مرگ

شاید ہوں کلیسا کے یہودی  مُتو لّی!

 

 

Post a Comment

0 Comments