فطرت کو خرد کے رو برو کر
Fitrat Ko Khird Ke Ru-Ba-Ru Kar
غزل-علامہ اقبال
Ghazal By
Allama Iqbal
فطرت کو خرد کے رو
برو کر
تسخیرِمقامِ رنگ و بو کر
تو اپنی خودی کو کھو
چکا ہے
کھوئی ہوئی شے کی جستجو کر
تاروں کی فضا ہے بکیرا
نہ
تو بھی یہ مقامِ آرزو کر
عُریاں میں ترے چمن کی
حُوریں
چاکِ گل ولالہ کو رفو کر
بے ذوق نہیں اگر چہ
فطرت
جو اُس سے نہ ہو سکا
، وہ تُو کر !
0 Comments