حکیم نطشہ-علا مہ اقبال
Hakeem
Natsha By Allama Iqbal
حر یفِ نُکتۂ تو
حید ہو سکا نہ حکیم
نِگاہ چاہیے اسَرارِ
'لا اَلہ' کے لیے
خد نگِ سینۂ
گردُوں ہے اُس کا
فکرِ بلند
کمند اُس کا
تخیل ہے مِہر و مہ کے لیے
اگر چہ پاک ہے طینت میں را ہبی
اُس کی
تر س رہی ہے مگر
لذّتِ گُنہ کے لیے
0 Comments