ہر شے مسافر ہر چیز راہی
غزل-علامہ اقبال
Ghazal By
Allama Iqbal
غزل-علامہ اقبال
Har Shay Musafir Har Cheez Rahi
ہر شے مسافر ہر چیز
راہی
کیا چاند تارے کیا مرغ
و ماہی
تو مُردِ میداں تُو میرِ
لشکر
نوری حضوری تیرے سپاہی
کچھ قدر اپنی تُو نے
نہ جانی
یہ بے سوادی یہ کم
نگاہی
دنیا ےدُوں کی کب تک غلامی
یا راہی کر یا بادشاہی
پیرِ حرم کو دیکھا ہے
میں نے
ِ کردار بے سوز گفتا
رواہی
0 Comments