حیاتِ ابَدی -علامہ
اقبال
Hayaat-e-Abadi By Allama Iqbal
زندگانی ہے صَدف ،قطرہ ٔ نیساں ہے خودی
وہ صدَف کیاکہ
جو قطرے کو گُہَر کر نہ سکے
ہو اگر خود نِگر و خود گر
و خود گِیر خودی
یہ بھی ممکن
ہے کہ تُو موت سے بھی
مر نہ سکے
0 Comments