ہِندی مکتب-علامہ اقبال
Hindi Maktab By Allama Iqbal
اقبالؔ!یہاں نام نہ
لے عِلمِ خودی کا
موزُوں نہیں
مکتب کے لیے ایسے مَقا لات
بہتر ہے کہ
بیچارے ممو لوں کی نظرسے
پوشیدہ رہیں باز
کے احَوال و مَقامات
آزاد کی اِک آن ہے
محکوم کا اِک سال
کسس درجہ گراں
سَیر ہیں محکوم کے اوقات!
آزاد ا کا
ہر لخط پیامِ ابَدِ یّت
محکوم ک ہرلخطہ نئی
مرگِ مفاجات
آزاد کاا ندیشہ حقیقت
سے منّور
محکوم کا اندیشہ گر
فتارِخُرافات
محکوم کوپیرو ں کی
کرامات کا سَودا
ہے بندۂ آزاد خو د
اک زندہ
کرامات
محکوم کے حق میں
ہے یہی تر بَیّت اچھی
موسیقی و صُورت گری
و علمِ نبا تات !
0 Comments