Hussain Ahemad By Allama Iqbal| حسین احمد-علامہ اقبال

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Hussain Ahemad By Allama Iqbal| حسین احمد-علامہ اقبال

 حسین احمد-علامہ اقبال
Hussain Ahemad By Allama Iqbal

حسین احمد-علامہ اقبال

 

عجم ہنوز نداند رموزِ دیں ورنہ!

زدیو بند حسین احمد ایں چہ بوا تعجمی است

 

سرودٗ برسرِمنبر کہ ملت  از وطن است

چہ بے خبر ز مقامِ محمدٌِعربی است

 

بمصطفیٌٰ برساں خویش راکہ دیں ہمہ اوست

اگر بہ  اُو نہ رسیدی  تمام بولہیی است

 

فرہنگ

تر جمہ

عجمی لوگ ابھی  نہیں سمجھے کہ دین اسلام کی رمزیں  کیا ہیں  ۔دیو بندکے  (مولانا  )حسین  احمد منبر  پر کھڑے یہ  عجیب بات کہہ رہے ہیں کہ ملت وطن سے  بنتی ہے وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم  کے مقام سے بے خبر ہیں۔ ان کو چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو محمدِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم  تک پہچا ئیں یعنی  ان کے دینٌ کو سمجھیں کیونکہ  دین اللہ کی ذات سے ہے  اگر انھوں نے اس حقیقت  کو نہ پہچا نا تو وہ ابولہب کے مذہب پر شمار ہو نگے۔ اس سے علامہ کی مراد یہ ہے کہ  ملت و طن سے نہیں مذہب  سے بنتی  ہے اورملت اسلامیہ  اسلامی ملکوں میں ایک قوم  کی طرح ہے۔

 


Post a Comment

0 Comments