اِلہام اور آزادی –علا
مہ اقبال
Ilhaam Aur Aazaadi By Allama Iqbal
ہو بندۂ آزاد اگر صا حبِ
اِلہام
ہے اس کی نِگہ فکر
و عمل کے لیے مہمیز
اس کے نَفسِ
گرم کی تا ثیر ہے ایسی
ہو جاتی ہے خا
کِ چَمَنِستاں شر ر آمیز
شا ہیں کی ادا ہو تی
ہے بلبل میں نمودار
کس در جہ بدل
جاتے ہیں مُرغان ِ سحَر خیز!
اُس مردِ
خود آگاہ وخدا مست
کی صُحبت
دیتی ہے
گداؤں کو شکوہِ جم و پر ویز
محکوم کے اِلہام
سے اللہ بچائے
غارت گرِ اقوام ہے وہ صُو رتِ
چنگیز
0 Comments