اقبالؔ - علا مہ اقبال
Iqbal By Allama Iqbal
فِردوس میں رُومیؔ سے
یہ کہتا تھا سنائی ؔ
مشرق میں ابھی تک ہے وہی
کا سہ، وہی آش
حلّاج کی لیکن یہ روایت
ہے کہ آخر
اک مردِ قلندر نے کِیا
رازِ خودی فاش!
فِردوس میں رُومیؔ سے
یہ کہتا تھا سنائی ؔ
مشرق میں ابھی تک ہے وہی
کا سہ، وہی آش
حلّاج کی لیکن یہ روایت
ہے کہ آخر
اک مردِ قلندر نے کِیا
رازِ خودی فاش!
0 Comments